the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔2ستمبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے دارالحکومت کے لئے آج اس ریاست کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو اہم اعلان کرنے والے تھے کہ آج اس اعلان کو پرسوں تک کے لئے ملوتی کر دیا گیا۔ اسکے علاوہ اپوزیشن لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی بھی اسمبلی اجلاس میں غیر حاضر تھے۔ تاہم شوا راما کرشنن کمیٹی کی جانب سے وجئے واڑہ اور اسکے



اطراف صدر مقام بنانے کی مخالفت کی ہے۔ کل آندھرا پردیش کے کابینہ اجلاس میں چندرا بابو نائیڈو نے اس کمیٹی کے رپورٹ پر کابینہ وزرا سے بات چیت کی ۔ ذرائع کے مطابق چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ وہ وجئے واڑہ اور اسکے اطراف کے علاقوں میں صدر مقام بنانے کی ہی تائید کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ رپورٹ محض سفارش ہے۔ اس پر عمل آوری کی ضروری نہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.